VickyBaabu

VickyBaabu

Wall
VickyBaabuVickyBaabu 2 years ago
Scent of the Day
Cafe Rose by Tom Ford USA
ان دنوں کی یادگار جب ٹام فورڈ ڈھنگ کے پرفیوم بنایا کرتا تھا. اب یہ پرفیوم نہیں آتا. کمپنی نے بنانا بند کر دیا ہے.
اوپننگ نوٹس میں مے روز، زعفران اور کالی مرچ
مڈ نوٹس میں بلغارین گلاب، ترکی گلاب اور کافی بین
بیس نوٹس عنبر، صندل ،لوبان، جنگلی پودینہ.
پرفارمنس شاندار اور پاس کی عوام راضی.
#waqarularfeen #sotd